محبت میں بزمی نے جو کچھ کہا
سلام اس پر جو سچائی کی خاطر دکھ اٹھاتا تھا سلام اس پر، جو بھوکا رہ کے اوروں کو کھلاتا تھا
کچھ مصلحت شناس ہیں، کچھ کشتۂ فرنگ کچھ دیکھتے ہیں اپنے زمانے کے رنگ ڈھنگ