Skip to content

دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش

دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا

Share with Others

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *