Skip to content

All Posts

election

تہذیبِ مغرب

انتخابات، ممبری، کونسل، صدارت یہ سب مغربی تہذیب کے پیدا کردہ نظامِ غلامی کے حربے ہیں، بظاہر تو یہ انسانوں کو آزادی کاخواب دکھاتی ہیں لیکن اصل میں مغربی تہذیب میں لوگوں کو جکڑنے کا ذریعہ ہیں۔اور یہ آزادی کے نارے لگا کر یا ووٹ دیکر انسان سمجھتا ہے کہ وہ آزاد ہے، جب کہ وہ نہیں جانتا کہ یہ مغربی تہذیب کے پھندے ہیں جسے وہ آزادی سمجھ رہا ہے۔

اپنی خودی

محراب گل افغان

رومی بدلے، شامی بدلے، بدلا ہندوستان
تو بھی اے فرزندِ کوہستاں! اپنی خودی پہچان
اپنی خودی پہچان
او غافل افغان

Address To The Muslim Youth

خطاب بہ جوانانِ اسلام

 اگر چاہوں تو نقشہ کھینچ کر الفاظ میں رکھ دوں
 مگر تیرے تخیّل سے فزوں تر ہے وہ نظّارا

If I should draw the sketch aright limning the form in words,
The vision I’d draw would be better far than all your fancy paints.

Tahreek e islami ke moatariz

تحریکِ اسلامی کے معترض

کچھ لوگ جد و جہد کے بجائے محض دعاؤں اور عبادات کو ہی غلبۂ دین اور انقلاب کا طریقۂ کار سمجھتے ہیں، اور ایسے لوگ بھی ہیں جو انقلاب اور اسلام کے مستقبل کے غم میں ڈوبے تو رہتے ہیں لیکن کوئی عملی کوشش نہیں کرنا چاہتے۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ انقلاب و غلبہ کی دشوار گزار گھاٹی کو یوں ہی آسانیوں کے ساتھ کر لیں اور ایسا اس لئے ہے کہ ان کے دل آزمائشوں اور مشکلات سے بے زار ہیں۔